جب آئے گا کپتان لے گاغریب کی جان۔۔حکومت نے گھی کی قیمت میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ اب کتنے روپے کلو ملے گا؟ پاکستانی بےہوش – Qahani.com

جب آئے گا کپتان لے گاغریب کی جان۔۔حکومت نے گھی کی قیمت میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ اب کتنے روپے کلو ملے گا….؟ پاکستانی بےہوش –

حکومت نے گھی کی قیمت میں 109 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر عوام دشمن فیصلہ کر لیا۔۔۔

یوٹیلٹی سٹور پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سےنوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہو گا۔۔۔۔

۔یوٹیلٹی سٹورز پر ملنے والے گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے اور 10لیٹر کین میں 1090 روپے کا ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد ڈالڈا گھی کا 10

لیٹر کین 2500 روپے بڑھ کر 3590 روپے کا ہو گیا۔اسی طرح میزان گھی کے 10 لیٹر ٹن کی قیمت میں 475 روپے کا اضافہ کیا گیا۔جس کے بعد میزان گھی کے 10 لیٹر ٹن کی

قیمت 2885 سے بڑھا کر 3360 روپے مقرر کی گئی۔یوٹیلٹی سٹورز پر 5 لیٹر کوکنگ آئل کی قیمت میں 463 روپے کا اضافہ کیا گیا جب کہ من پسند کوکنگ آئل کی قیمت 465 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔

جس کے بعد من پسند 5 لیٹر کوکنگ آئل ٹن کی قیمت 1245سے بڑھ کر 1710 روپے ہو گئی ہے۔

Read also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں