بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے وزیراعظم عمران خان ‎

بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے— وزیراعظم عمران خان ‎

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے….۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوات میں شجر کاری کی ویڈیو جاری کر دی۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ سوات کے علاقے مٹہ میں بنجر زمین سرسبز ہو گئی ہے—– اور خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے ناقابل یقین نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا —————کہ آئندہ نسلوں کے لیے سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے

READ MORE NEWS AND STORIES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں