ملازمین کی لاٹری نکل آئی، حکومت کا شاندار اعلان؟ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے، آج کی بڑی خبر

ملازمین کی لاٹری نکل آئی,,,,، حکومت کا شاندار اعلان؟ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے،,,,, آج کی بڑی خبر

حکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔ آج کی بڑی خبر جو ملازمین اس تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگ,,,,

ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے

مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔

پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکج ملازمین کے کوائف 10 دسمبر تک حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے,…

۔دوسری جانب ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم پیکج کے تحت گریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ,,,,

ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read more articles below……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں