نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس؟ نامور خاتون اینکر نے بڑی خبر بریک کر دی – News 92

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس….؟ نامور خاتون اینکر نے بڑی خبر بریک کر دی –

ام آباد(نیوز ڈیسک) اینکر پرسن ثنا بچہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ایک سے دو ماہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہو جائے گا۔…

نجی ٹی وی کے پروگرام دستک میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔

ان کی وطن واپسی کے بعد اگلے ایک سے دو ماہ میں ان کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہوجائے گا۔ثنا بچہ نے اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا لیڈر سوال کرتا ہے،,,,,

بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے لیڈر خاموش رہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو راضی کرلے گی کیونکہ کوئی بھی پارٹی اکیلے جدوجہد نہیں کرسکتی۔…

انہوں نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں اپوزیشن لانگ مارچ کرسکتی ہے۔ دوسری جانب ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی آپریشن سے متعلق اہم انکشاف کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق,,,,,

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ 2013ء میں ن لیگ کے دور اقتدار میں کراچی آپریشن کو اسلام آباد سے مکمل حمایت ملی۔ لندن میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سابق گورنر

سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ ساتھ نشست میں ڈاکٹر عشرت العباد نے کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2013ء میں ن لیگ کے دور اقتدار میں کراچی آپریشن کو اسلام آباد سے مکمل حمایت ملی۔…..

اُن کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف سے کہا تھا کہ آپ صرف پنجاب کے نہیں پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ میرے دلائل سن کر نواز شریف قائل ہوئے ,,,,

اور انہوں نے گرین لائن، ایم 9 موٹر وے اور ملیر ایکسپریس کی منظوری دی۔ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ لندن میں گھر ہونے کے باوجود ذہنی سکون کی خاطر دبئی میں رہنے کو ترجیح دی۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں