کم آمدن والے بے گھر افراد کے لئے بڑی خوشخبری،حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

کم آمدن والے بے گھر افراد کے لئے بڑی خوشخبری,,,,,،حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

کم آمدن والے افراد کو نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر دینے کے منصوبے پر نئی پیش رفت، حکومت نے گھروں کی تعمیر کا کام

بھی این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو دینے کی منظوری دے دی ۔ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے انفراسٹرکچر کیساتھ گھروں کی تعمیر کے لیے بھی منظوری لے لی ۔۔۔۔

ذرائع کے مطابقح کومت نے این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو سکیم کے تحت انفراسٹرکچر کیساتھ گھر بنانے کی اجازت دے دی جبکہ کابینہ برائے فنانس نے محکمہ ہاؤسنگ کو باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ ۔۔۔

اس سے قبل این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو صرف ڈویلپمنٹ کا کام دیا گیا تھا ،پنجاب حکومت نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت 10 ہزار یونٹس کی تعمیر کرے گی ۔۔۔۔

۔ لاہور میں 700 سے زائد یونٹس رائے ونڈ کے مقام پر بنائے جائیں گے ۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا ،،،

غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں،

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں