شرم گاہ کی خارش کا آسان گھریلو علاج – سوشل اپڈیٹس

شرم گاہ کی خارش کا آسان گھریلو علاج…. -.

 

اس مرض میں شرم گاہ میں خارش بہت ہوتی ہے خاص کر رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے, کبھی اس مرض کی وجہ سے مجامعت کی خواہیش بڑھ جاتی ہے۔ مصیبت یہ ہے کہ جتنی کھجلی کی جائے تکلیف ختم ہونے کی بجائے اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ محض کھجلانا اس مسئلے کا حل ہے ہی نہیں۔

آج ہم بات کریں گے کہ جن خواتین کے رحم کی جگہ خارش ہوتی ہے ۔جس کیوجہ سے خواتین بہت پریشان ہوجاتی ہیں اور انہیں بڑا مسئلہ درپیش ہوتا ہے بار بار خارش کرنے اور اذیت ناک مرض ہوجاتا ہے ۔ بڑی شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے اور بڑی تکلیف دہ عمل ہوتا ہے ۔

جن کو یہ مسئلہ ہوگا وہ خواتین سمجھ سکتی ہیں کہ وہ کس اذیت سے گزرتی ہیں۔ یہ رحم میں خارش کے اسباب جیسا کہ لیکوریا کا ہونا یا انفیکشن وغیرہ ہے جس کیوجہ سے خارش ہوجاتی ہے قبض کا زیادہ رہنا یا ایام کی بے قاعدگی یہ تمام چیزیں خواتین کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں ان تمام میں سے کچھ بھی ہو تو یہ مسئلہ دیکھنے میں آجاتا ہے

تیزابیت کی جو رطوبتیں ہوتی ہیں لیکوریا بھی تین چار قسموں کا ہوتا ہے اس میں تیزابی لیکوریا ہوتا ہے اس میں یہ مسئلہ دیکھنے میں آتا ہے۔جو بھی وجوہات ہوں گی آسان سا نسخہ لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں

آپ استعمال کریں انشاء اللہ رب نے چاہا تو آپ کو یہ مسئلہ ضرور حل ہوگا ۔ آپ کو صرف دو چیزوں کی ضرورت ہوگی نمبر ایک پر چیز چاہیے وہ کافور ہے اور دو پر جو چیز چاہیے ہوگی وہ عرق گلاب ہوگا۔ آپ نے کافور یہ 5گرام لے لینا ہے

اور دس گرام عرق گلاب لے لیجئے ۔ پھر ان کو اچھے طریقے حل کرلینا ہے بالکل کوئی ذرا ایسا نہ ہوجو عرق گلاب میں حل نہ ہو پائے ۔ جب حل کرلیں گے آپ کی دوا تیار ہوجائیگی استعمال کا طریقہ یہ ہے کاٹن کی مدد کیساتھ آپ نے ڈپ کرلینا ہے رحم کے اندر رکھ لیں یا لگا لیں کوئی مسئلہ نہیں ہے

یہ دن میں دو وقت استعمال کرنا ہے ۔ یہ استعمال کیجئے انشاء اللہ پہلی دفعہ لگانے سے ہی خارش میں آپکو بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا کچھ ہی دن کے استعمال سے اس مرض سے نجات مل جائیگی ۔ اگر کسی وجہ سے یہ خارش ہے تو اس کا علاج بھی ضروری ہے اسکی وجہ لیکوریا ہے تواس کا علاج بھی ضرور کریں

Read more updates…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں