میرا عمر 125 سال ہے 118 سال میں باپ بھی بنا اور ابھی بھی جوان ہو اور میں جوان لڑکیوں کے ساتھ ۔۔ بابا جی کی بیوی کے انکشافات –

میرا عمر 125 سال ہے 118 سال میں باپ بھی بنا,,,,, اور ابھی بھی جوان ہو اور میں جوان لڑکیوں کے ساتھ …۔۔ بابا جی کی بیوی کے انکشافات –

سلام آباد (این این ایس نیوز) عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند,,,,,

اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے۔

جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)س

ے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔آپ بھی اس کو استعمال کر کے آزما سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس کی بیوی نے بیان دیا کہ وہ ابھی تک جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے اور تصویر میں بھی اس کے ساتھ ایک جوان لڑکی موجود ہے ۔

Read more……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں