رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہونے کا امکان عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟7 ماہ قبل اعلان ہوگیا –

رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہونے کا امکان ,,,,,عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟7 ماہ قبل اعلان ہوگیا –

رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر2مئی کو ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے ماہرین نے اعلان کر دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان،عرفہ اور عیدین کیلیے تاریخوں کا اعلان کردیا۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات

سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی تھی کہ رمضان 2022 ہفتہ 2 اپریل 2022
کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ماہ رمضان کے شروع ہونے کی حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد,,,

ہی بتائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ یو اے ای میں عید کی چھٹیاں 29 رمضان سے 3 شوال تک ہوں گی…..

۔19 جولائی کو یوم عرفہ اور20جولائی کو عیدالضحی ہوگی۔اسلامی کیلنڈر کی بنیاد پر ان تاریخوں کی تصدیق چاند نظر آنے کی تاریخ کے قریب ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان میں بھی رمضان المبارک

اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان چاند کی رویت کے بعد کیا جائے گا۔لیکن اس بار روزے اپریل کے شروع اور عید الفطر مئی کے شروع میں ہی ہوگی۔پاکستان میں عموما

رمضان المبارک اور عید الفطر عرب ممالک سے ایک دن بعد یا اسی دن ہی ہوتی ہے، پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی شعبان کی انتیس تاریخ کو چاند دیکھنے کا اہتمام کرے گی,,,,

، چاند کی رویت کے بعد رمضان المبارک شروع ہونے کا اعلان کی جائے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے

اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں