کمزوری دور کرنے کا زبردست عمل ، یہ چھوٹا سا عمل ،اور 60 سال کے بڑھے بھی جوان – Qahani.com

کمزوری دور کرنے کا زبردست عمل,,,,, ، یہ چھوٹا سا عمل ،اور 60 سال کے بڑھے بھی جوان –

ج ہم آپ کو پٹھوں کی کمزوری اعصابی کمزوری کو دور کرنے کے ایک بہترین اور کامیاب ترین نسخے کے بارے میں بتائیں گے جس کے ہفتے بھر کے استعمال سے

 نہ صرف پٹھوں کی کمزوری دور ہو گی بلکہ اس سے مردانہ کمزوری جیسے مسئلےسے چھٹکارا حاصل ہو گا۔ نجات ملے گی قوت اور طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا جر یان ا ح ت ل ا م وغیرہ,

جیسے مردوں کے مخصوص امراض کا اور عورتوں میں لیکوریا کا بھی یہ بہترین علاج ہے خ و ن کی کمی یا کیلشیم کی کمی ہڈیوں کی کمزوری کے لیے بھی بے مثال چیز ہے…..

۔ پٹھوں کی کمزوری کے علاج سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ مسئلہ پیدا کیوں ہو تا ہے تاکہ اس کے اصل سبب کو تلاش کر کے اسے دور کیا جا ئے اور اس مسئلے کو مکمل طور پر کنٹرول کیا جا سکتے۔

عام طور پر شدید دماغی یا جسمانی محنت کرنے والے افراد کو مسلسل کام کرتے رہنے والے لوگوں کو جو نیند مکمل نہیں لیتے ہیں آ رام کم کرتے ہیں اور ایسے افراد جن کے ,,,,

کھانے پینے کے معاملات غیر متوازن ہو تے ہیں اور جن کے کھانوں میں اچھی صحت بخش غذا شامل نہیں ہو تی ہے جن سے ان کے بدن کو ضروری کیلشیم نہیں مل پا تے زیادہ تر ایسے لوگوں کو ہی پٹھوں کی کمزوری کا سا منا کر نا پڑتا ہے

اسی لیے جو لوگ کثرتِ میلاپ کے عادی ہو تے ہیں یا جو لوگ ن شہ آور چیزیں با کثرت استعمال کر تے ہیں ذہنی تناؤ میں مبتلا رہتے ہیں یا کسی خطرناک بیماری میں مبتلا افراد ,

شوگر بلڈ پریشر کی کمی پیشی اور السر وغیرہ ایسی بیماریاں بھی پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتی ہیں۔ لہٰذا جو بھی سبب ہو سب سے پہلے اسے دور کرنے کی کوشش کر یں ,,,,,,,,

اور اپنی روزمرہ کی خوراک میں آئرن کیلشیم وٹامن ڈی اور وٹامن بی ٹویلو سے بھرپور غذائیں ضرور شامل کر یں خاص طور پر انڈا گوشت مچھلی چنے دودھ مکھن کا استعمال کر نا

 پٹھوں کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے اور اعصاب کو مضبوط بنانے کے لیے بہت مفید چیزیں ہیں۔ ماہرین غذا کے مطابق کچھ گھریلو علاج ایسے ہیں جن کے ذریعے پٹھوں کے درد پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے خصوصا سردی کے موسم میں یہ علاج مفید ہوتے ہیں۔

برطانوی ویب سائٹ’دی ہیلتھ‘ کے مطابق ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ جسم کو مناسب مقدار میں پانی کی فراہمی ضروری ہوتی ہے کیونکہ پانی کی کمی براہ راست پٹھوں کی کمزوری کا سبب بنتی ہے

 اور وہ کمزور ہو جاتے ہیں۔ماہرین گھریلو اشیا میں ان پھلوں کے استعمال کا کا مشورہ دیتے ہیں۔ کیلے میں پوٹاشیم کی موجودگی کی وجہ سے وہ پٹھوں کو لچکدار بناتا ہے،,,,,,,

جدید تحقیق کے مطابق پوٹاشیم کی کمی پٹھوں کی کمزوری، تھکاوٹ اور درد کا باعث بنتی ہے۔ سرسوں کا تیل ایک قدرتی بہترین تحفہ ہے، اس کے استعمال سے خون کی گردش میں اضافہ ہوتا ہے،,,,,

جس سے پٹھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے اور پٹھے فعال ہو جاتے ہیں۔سرسوں کے چار چمچ تیل میں دس لہسن پیس کر ڈال لیں اس کے بعد اسے آگ پر گرم کرلیں یہاں تک کہ اس کا رنگ بھورا ہوجائے، پھر اسے دن میں کئی بار اس جگہ پر لگائیں جہاں درد ہورہا ہو۔

Read more…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں