جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ تیاری کر لیں۔۔ بڑی تب اہی کا خدشہ

جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے…..؟ تیاری کر لیں, بڑی تب اہی کا خدشہ

جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے—–؟ تیاری کر لیں۔۔ بڑی تب اہی کا خدشہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمہ سے اتوار تک آندھی

کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا

جس کے باعث جمعہ سے اتوار تک لاہور، اسلام آباد اور جمعہ سے اتوار تک ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
تیاری کر لیں۔۔

بڑی تباہی کا خدشہ

راولپنڈی میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آندھی اور تیز بارش کے باعث فصلوں کی کٹائی والے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے

۔اس کے علاوہ مانسہرہ، ایبٹ آباد، صوابی، پشاور، وزیرستان میں بھی کل سے بارش کا امکان ہے۔ جمعہ سے اتوار تک گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

WEATHER CST 5456547

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں