پاکستانیوں کی سن لی گئی ۔۔۔پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا گیا۔۔ اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا ؟ اچانک بڑی خوشخبری سنا دی گئی – Qahani.com

پاکستانیوں کی سن لی گئی….۔پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا گیا۔۔ اب پٹرول کس قیمت پر ملے گا… ؟ اچانک بڑی خوشخبری سنا دی گئی –

اکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اچانک بڑا حکم جاری کر دیا ,,,

، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی سختلہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے,,,,,,

اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا

ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں

کو اس حوالے سے پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ,,,,, موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ۔

Read also…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں