امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر – The News Pak

امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی..، حکومت کا بڑا ‘فیصلہ…،طلبہ کے لیے بڑی خبر –

 امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی…، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر محکمۂ تعلیم پنجاب نے——– پانچویں کے بعد اب آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے دوران بتایا ;کہ پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان ختم کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے صوبے میں تعلیم کی صورت حال کے حوالے سے بھی ایوان کو آگاہ کیا اور بتایا ;کہ حکومت نے تعلیم گھر کھولے، ایک لاکھ بیس ہزار اساتذہ کو رجسٹرڈ کیا جبکہ اس دوران 1 ہزار 200 اسکول اپ گریڈ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا; کہ صوبے کے مزید 7 ہزار اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے دو ہزار اسکولز میں کلاس روم بنائے، 400 سو ای لائبرییز ہم نے بنائیں، پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے—— سارا سسٹم موبائل فونز پرہوگا۔

…….

——————————-check also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں