“میرے بیٹے کی رہائی تک گھر میں یہ چیز نہیں پکے گی” گوری خان نے سٹاف کو حکم دے دیا – News 92

“میرے بیٹے کی رہائی تک گھر میں یہ چیز نہیں پکے گی….” گوری خان نے سٹاف کو حکم دے دیا –

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے اپنے سٹاف کو حکم دیا ہے کہ جب تک ان کا بیٹا آریان خان جیل سے رہا نہیں ہو جاتا،،

تب تک گھر میں یہ ایک چیز نہیں پکے گی۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق آریان خان کو ایک کروز شپ سے 3 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا

تاحال ان کی ضمانت نہیں ہوسکی۔ وہ اس وقت جیل میں ہیں اور کل ان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوگی۔ بیٹے کی گرفتاری کے بعد سے شاہ رخ خان کی رہائش گاہ “منت” میں افسردگی کا ماحول ہے۔

عمومی طور پر عید اور دیوالی کے موقع پر کئی روز پہلے ہی منت کو سجا دیا جاتا ہے لیکن اس بار دیوالی قریب آنے کے باوجود منت کی ڈیکوریشن نہیں کی گئی۔….

اس کے علاوہ نوراتری کے دوران گوری خان نے اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے برت (ہندوؤں کا روزہ) بھی رکھا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق گوری خان نے اپنے گھر کے سٹاف کو حکم دیا ہے کہ,,,

گھر میں اس وقت تک کوئی بھی میٹھی چیز نہیں پکے گی جب تک ان کا بیٹا آریان خان جیل سے باہر نہیں آجاتا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بار دوپہر کے کھانے کے دوران گھر میں کھیر بنائی جا رہی تھی،

گوری خان نے جب یہ دیکھا تو سٹاف کو فوری طور پر منع کردیا۔ آریان خان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ خان اور گوری نے انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے….

۔ آریان خان کی ضمانت کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے بعد پتہ چلے گا کہ آریان گھر واپس جائیں گے یا جیل میں ان کا قیام مزید بڑھ جائے گا۔…

تاہم نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان اور گوری نے بیٹے کی جیل سے واپسی پر انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ

 شاہ رخ خان اور گوری جیل سے واپسی پر دو تین ماہ کے لیے آریان کو گھر میں نظر بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں