عمران خان کی چھٹی۔۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔۔اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی – Qahani.com

عمران خان کی چھٹی, اگلا وزیراعظم کون ہوگا….اسد عمر پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی –

 

Android App iOS App

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے…… کہ عمران خان جلد جانے والے ہیں تحریک انصاف کی حکومت رہی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک ہوں گے۔۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں… ن لیگی رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے

دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جانا ہوگا لگتا نہیں کہ وہ پانچ سال پورے کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مدت پوری کی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک میں سے کوئی آئےگا ۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کے بعد حکومت میں آئے گی ۔۔ عوام نے مینڈیٹ دیا تو کچھ مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جن اب جلد قابو میں آنےوالانہیں ہے ۔ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مزید دو سال یااس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتاہے۔

READ MORE INTRESTING NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں