شاہ رخ خان بیٹے سے جی ل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر – Qahani.com

شاہ رخ خان بیٹے سے جی ل میں ملاقات کیلئے گئے— تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر –

 

Android App iOS App

گرفتاری کے 18 روز بعد آریان خان کی اپنے خاندان کے کسی شخص سے جی ل میں ملاقات ہوئی ہے—–۔ آج صبح شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے جی ل میں ملنے کیلئے پہنچے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی آمد کے باعث جی ل کے اردگرد کے علاقے میں

سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ بالی ووڈ کنگ کی اپنے بیٹے سے جی ل حکام کی موجودگی میں ملاقات کرائی گئی۔ دونوں کے درمیان جنگلہ اور شیشہ لگا ہوا تھا۔ باپ بیٹے کی گفتگو انٹر کام پر ہوئی

جو کہ 18 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے::: کہ شاہ رخ خان جیسے ہی جی ل  میں داخل ہوئے تو اپنے بیٹے کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ باپ کو دیکھ کر آریان خان بھی رو

دیے، باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے۔ آریان خان نے اپنے والد سے معافی مانگی جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے۔

READ MORE……………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں