حارث روف اپنی ہی ٹیم کیلئے خطرہ ہیں ، ان کی جگہ یہ باؤلر ٹیم میں آ جائے کیا ہی بات ہو گی۔۔۔

حارث روف اپنی ہی ٹیم کیلئے خطرہ ہیں,,, ، ان کی جگہ یہ باؤلر ٹیم میں آ جائے کیا ہی بات ہو گی۔۔۔

حارث روف اپنی ہی ٹیم کیلئے خطرہ ہیں ، ان کی جگہ یہ باؤلر ٹیم میں آ جائے کیا ہی بات ہو گی,,,, پاکستان ٹیم کے ہارنے پر اتنا غصہ کرنا اچھی بات نہیں، ہار جیت کھیل کا ہی حصہ ہے- مان لیا اپنے بولرز نے اچھا پرفارم نہیں کیا

لیکن دوسری ٹیم کو بھی کریڈٹ دینا چاہیے۔ اچھی پرفارمنس پر ، ڈوسین نے جو سینچری بنائی ایسی اننگز ہر روز تھوڑی دیکھنے کو ملتی ہے—– – جان بوجھ کے نہ تو حسن علی نے خراب بولنگ کی ، حسن کے سامنے جو بیٹسمین تھا وہ بہترین فارم میں تھا،

ہارنے کا افسوس اپنی جگہ لیکن اس کی تو تعریف بنتی ہے – بیٹنگ تو ٹھیک تھی ۔پاکستان کی بولنگ میں جو خامی ہے امید ہے کوچ فلانڈر اس کا کوئی حل نکال لے گا- زیادہ ٹینشن نہیں لو انڈیا کو سرپرائز دیں گے-

جہاں تک بات حارث روف کی ، تو حارث روف اب رنز مشین بن چکی ہے ، ان کی باؤلنگ کے اندر پیس نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، بیٹسمین انہیں آسانی کے ساتھ چھکے چوکے لگاتے رہتے ہیں ،

ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں حارث روف نے اچھی باؤلنگ نہیں کی ، مسلسل رنز کھاتے رہے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 4 اوور میں 32 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں,,

، جبکہ رات ساؤتھ افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں حارث روف نے 3 اوور میں 33 رنز دئیے اور وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔

حارث روف کو آرام دے کر شاہ نواز دھانی کو انڈیا کے خلاف میچ میں موقع دینا چاہیے ، شاہ نواز دھانی تیز باؤلر بھی اور وہ سوئنگ بھی کروا سکتا ہے ، شاہ نواز دھانی انڈیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے۔

READ MORE NEWS  ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں