ٹیچرز کی بھرتیاں شروع۔۔کم از کم تعلیمی قا بلیت کتنی ہونی چاہیے۔۔بیروز گارنوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی – Qahani.com

ٹیچرز کی بھرتیاں شروع۔۔کم از کم تعلیمی قا بلیت کتنی ہونی چاہیے—-بیروز گارنوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی –

 

Android App iOS App

پنجاب بھر کے 3 ہزار 956 ایلمنٹری سکولوں میں 2 ٹیچرز انٹرن رکھے جاسکیں گے، جن میں لاہور کے 25 آفٹرنون سکول بھی شامل ہوں گے—-۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (ایلیمنٹری ایجوکیشن) پنجاب نے انصاف آفٹرن

سکولزپروگرام 2022 کے لیے اساتذہ کی بھرتی کے سلسلے میں 21 اکتوبر 2021 کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیاتھا—-، جس کے بعد سکول کونسل کو انصاف آفٹرنون سکول میں سکول ٹیچرز انٹرنز کی بھرتی کی اجازت مل گئی۔

انصاف آفٹرنون سکولز میں خواہشمند مرد اور خواتین اپلائی کرسکتے ہیں—-،اس کے لئےمردوں کی عمر 20 سے 50 سال اور خواتین کے لئے20 سے 55 سال رکھی گئی ہے۔

تعلیمی قابلیت کم سے کم انٹر میڈیٹ جبکہ ہائر ایجوکیشن کے لئے اپلائی کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ ایک سکول کے لئے دو اساتذہ اور ایک ہیڈ ماسٹر مقرر کیا جائے گا۔

DSFDSGDFGFH5454456547HGY656

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں