: عدالت نے 15 مربعے قیمتی زرعی اراضی پر قبضے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

: —عدالت نے 15 مربعے قیمتی زرعی اراضی پر قبضے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) مظفرگڑھ میں مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی کھر خاندان کے زیرقبضہ 15 مربع اراضی حنا ربانی کھر کی سوتیلی والدہ کے نام ڈگری کردی۔محترمہ زیب الہی نے کہا—- کہ سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر،

والد نورربانی کھر اوردیگر افراد کئی سال سے ہماری 15 مربع اراضی پرقابض تھے ، سول جج کی عدالت میں 14 سال مقدمہ لڑ کر اللہ نے مجھے اور میرے بچوں کو سرخرو کیا۔نورربانی کھر کی سابق اہلیہ نے بتایا

کہ ملک نور ربانی کھر نے انسداد بدعنوانی کی انکوائری بھی التوا کا شکار کروادی تھی، انہوں نے اپنی سگی اولاد کو انکے حق سے محروم کیا ہوا تھا اور کھرخاندان نے عرصہ دراز سے قبضہ کرکے

زمین جعلی انتقالات کے ذریعے اپنے نام کروائی ہوئی تھی، اب عدالتی فیصلے کے بعد ملک نور ربانی کھر اپنی حقیقی اولاد بیٹے اور بیٹی کا حق انہیں دے دیں۔

FDGFD4554353436FDGGRTTRT43554

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں