صرف ایک قطرہ اور نزلہ ، زکام ، بخار سب ختم

صرف ایک قطرہ اور نزلہ,,, ، زکام ,، بخار سب ختم—

نزلہ زکام اور کھانسی کی جو کہ بچوں بڑوں بوڑھوں تک یہ اثر دیکھانے والا ایک ایسا وائرس ہے جو کہ سردیوں کے شروع میں پیدا ہوتا ہے—– اور سردیاں ختم ہونے تک رہتا ہے

تو اس کے لیے آپ کی خدمت میں ایسا زبردست علاج پیش کر رہا ہوں۔سب سے پہلے آپ کو نسخہ بتاتا ہوں جو کہ میرا اپنا ازمایا ہوا ہے,,,,, یہ نسخہ فیملی میں آزما چکا ہوں اور بہت سارے لوگوں کو بھی دے چکا ہوں۔

اس نسخے کے لیے آپ نے سب سے پہلے لینی ہے کلونجی اس کو آپ نے پیس لینا ہے کلونجی کسی بھی جگہ سے ملنے والی عام سی چیز ہے ہم نے پائوڈر کی مانند اس کو بنا لینا ہے دوسرے نمبر پرآپ نے لینا ہے سرسوں کا تیل آپ زیتون کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

آپ نے ایک فرائی پان لینا ہےاس میں آدھا کپ آئل کا اس میں ڈالیں اوراس میں دو سے تین چمچ کلونجی کے پائوڈر کے اس میں شامل کرکے آپ نے بالکل اسے جلا لینا ہے۔ تقریبان پانچ سےچھ منٹ تک اچھے سے اسے پکا کرجلا لینا ہے

اس کے بعد آپ نے اس کو چھان لینا ہے اس سے کلونجی کا جو پائوڈر ہے.وہ علیحدہ ہوجائےگا اور خالی آئل ہے رس آپ کے پاس نکل آئےگا۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے اس ٹھنڈی سردی میں خشک سردی میں آپ لوگوں نے رات کو سونے سے پہلے اس کے دو قطرے ایک ناک کے ایک سوراخ میں ڈالیں

اور دوسرا قطرہ دوسرے سوراخ میں ڈال کر آپ سو جائیں جب صبح آپ اٹھیں گے اس سے آپ کا رات کو ناک ہرگز بند نہیں ہوگا کیونکہ کلونجی اس میں ایڈ ہو رہی ہے ٹھیک ہے۔ اور آپ نے تین دن ریگولر استعمال کرنا ہے گرنٹی ہے تین دن کے اندر آپ کا بخار نزلہ زکام کھانسی بالکل ختم ہوجائے گی اللہ تعالی کے فضل سے

GFGDF656546GGF6546GFD55555566676754

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں