شاہ رخ خان اور اس کی فیملی کی پاکستان میں منتقلی.۔۔پورے بھارت میں تہلکہ مچ گیا – Qahani.com

شاہ رخ خان اور اس کی فیملی کی پاکستان میں منتقلی…پورے بھارت میں تہلکہ مچ گیا –

اکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کی …

تجویز دے دی ہے۔معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی من، شی، ات کیس میں گرفتاری پر

پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل خبروں میں ہیں۔ 2 اکتوبر 2021ء کو بھارتی ن، ار، کوٹ، کس بیورو نے ایک کروز پارٹی میں من، شی، ات کے استعمال پر 23 سالہ آریان خان کو حراست میں لیا تھا….

۔ تب سے شاہ رخ خان اور ان کی فیملی موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔…وقار ذکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ دے

دیا ہے۔وقار ذکا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت جو کچھ آپ کی فیملی کے ساتھ کر رہی ہے وہ سب فضول ہے اور میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں