جاپانی سائنسدان زم زم کا معجزہ غلط کرنے چلے تھے—، جب زم زم کنویں میں 400فٹ اندرکیمرہ بھیجا تو پانی کا کیا معجزہ دیکھا….؟
کائنات نیوز ! ہر سال تقریباً 30لاکھ سے زائد حجاج کرام فریضہ حج ادا کرنے مکہ مکرمہ آتے سیر ہوکر آبِ زم زم پیتے ہیں۔ بوتلیں بھر بھر کر اپنے ساتھ مقدس نشانی لے جاتے ہیں—- اسے پینے والے بھی اسے پُر تاثیر پاتے ہیں——- ان کی تھکن دور ہوتی ہے اور حیرت انگیز تازگی…