یَاغَفُورُ ,کو رات سونے سے پہلے ,,دس بار پڑھنے کے حیران کن معجزات
ہرکام کی رکاوٹ دور کرنے کا موثر وظیفہ زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی کام میں رکاوٹ آ جاتی ہے اور ہر کوشش کے باوجود وہ دور نہیں ہوتی… ۔تو اس بارے میں حضرت شاہ حکیم محمداختر،جو ایک بہت بڑے درویش تھے،ان کا مجرب وظیفہ موجود ہے انہوں نے اپنے بیان میں فرمایا…