.حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے’ آخری صحابی کون تھے. اور ان کا کب وصال ہوا
صحابی اس شخص کو کہا جاتا ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہو، یہ مسلمانوں کی سب سے بہترین جماعت تھی جس کے آخری رکن یعنی صحابی کا انتقال 110 ہجری میں ہوا۔. ابو الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ صحابہ کرام میں وفات پانے والے آخری صحابی…