کئی استعفے آئے لیکن ۔۔آج آنے وانے استعفے نے تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا۔۔ بڑے رہنمانے اچانک عمران خان کو الودع کہہ دیا – Qahani.com

کئی استعفے آئے لیکن ۔۔آج آنے وانے استعفے نے تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا۔..بڑے رہنمانے اچانک عمران خان کو الودع کہہ دیا –

(پی ٹی آئی )سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے….

۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سردار قادربخش خان گبول نےپاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی,,,

اور تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی

،پیپلزپارٹی ملیر کے قائم مقام صدرعدیل اختر شیخ،جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرمحمد ساجد جوکھیواورترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وباب بھی موجودتھے…

.واضح رہے کہ سردار قادر بخش خان گبول نے 2018ء کے عام انتخابات میں پی ایس 87 ملیر کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حصہ لیا تھا اور 12 ہزار 341 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔

Read ‎also…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں