پہلا بیٹ کہاں اور کیسے خریدا؟ بابراعظم نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ جان کر آپ بھی جذباتی ہو جائیں گے – Qahani.com

پہلا بیٹ کہاں اور کیسے خریدا…؟ بابراعظم نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ جان کر آپ بھی جذباتی ہو جائیں گے –

ومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک پرانی ٹوئٹ وائرل ہورہی ہے۔بابراعظم نے یہ ٹوئٹ گزشتہ سال مدرز ڈے کی مناسبت سے کی تھی,,,

جس میں انہوں نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا اور ان کےساتھ ایک تصویر شیئر کی ۔قومی کپتان نے ٹوئٹ میں یک خاص بات بتائی تھی جو ان کے مداح ضرور جاننا چاہیں گے۔….

بابراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنا پہلا بیٹ (بلا) 1500 روپے میں خریدا تھا۔قومی کپتان کا کہنا تھا کہ جس رقم سے انہوں نے یہ بلا خریدا تھا وہ ان کی والدہ کی بچت تھی …

جو تمام انہوں نے بابراعظم کو دے دی تھی۔انہوں نے اپنی والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھ پر اس وقت یقین کیا جبکسی نے نہیں کیا، میرا ہر قدم آپ کا مقروض ہے،,,,

میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں۔بابراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں مداحوں کو ماں کا احترام کرنے کی تاکید کی۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں