اس بار باربروس نمبر 1 رہے گا کرولش عثمان کی مقبولیت میں زیادہ تر حصہ دیرلش ارتغل کا ہے ورنہ نظام عالم کے مقابلے میں کرولش عثمان کچھ بھی نہیں

اس بار چار ترکش ڈراموں کے مابین ریٹنگ میں سخت مقابلہ ہوگا🔥

باربروس(16 ستمبر سے شروع ہورہا ہے)

تشکیلات سیزن 2 (26 ستمبر سے شروع ہورہا ہے)

کورولس عثمان سیزن 3 (اکتوبر میں)

سلجوقوں کا عروج سیزن 2 (اکتوبر میں)

گزشتہ مہینوں میں کورولس عثمان پہلے جبکہ تشکیلات دوسرے نمبر پراس بار باربروس نمبر 1 رہےگا

کرولش عثمان کی مقبولیت میں زیادہ تر حصہ دیرلش ارتغل کا ہے ورنہ نظام عالم کے مقابلے میںکرولش عثمان کچھ بھی نہیں تھا۔

میرے خیال میں سلجوق ڈرامہ ترکوں کا سب سے بہترین شاہکار ہے اسکے ڈائیلاگ اور لڑائی کے سین کمال ہیںیہ سب ڈرامے ھمارے انتہائ پسندیدہ ہیں اور سب کا شدت سے انتظار تھا.

اب پرہشان ہیں کہ کیسے سب ڈرامے دیکھیں گے کیونکہ یہ ڈرامے صرف دیکھے نہیں جاتے یہ ھم پر سحر طاری کردیتے ہیں. اندر تک گھر کر لیتے ہیں.اس مرتبہ لازمی باربروس نمبر ون ہوگا ریٹنگ میں۔۔۔۔

کیونکہ یہ باقی تمام سیریز سے بہت مختلف سیریز ہوگی ہر لحاظ سے اور اس میں ارتغرل بیم بھی تو ہوں گے سب سے بہترین ڈرامہ بیوک سلجوکلو تھا۔۔ کسی بھی قسط نے بور ہونے نہیں دیا اور عثمان کا یہ دوسرا سیزن انتہائی گھٹیا قسم کا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں