’’لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا فائدہ کیا ہےکیونکہ۔۔۔‘‘ ایسی ویڈیو وائرل جسے دیکھ کر اسد عمر بھی شرمندہ ہوجائیں گے – Qahani.com

’’لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا فائدہ کیا ہے….کیونکہ۔۔۔‘‘ ایسی ویڈیو وائرل جسے دیکھ کر اسد عمر بھی شرمندہ ہوجائیں گے –

ینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی وزیر اسد عمر کا ایک پرانا ویڈیو کلپ ٹویٹر پر شیئرکیا جس میں اسد عمر کا ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ ’’

میں ان سب کو یہ پیغام دے رہا ہوں کہ اسد عمر کی یہ ویڈیو سنبھال کر رکھنا تا کہ انہیں چھپنے کی جگہ نہملے ۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر جیسا کہ لگ رہا ہے….

انشاء اللہ تحریک انصاف کی حکومت ہوئی ، عمران خان پرائم منسٹر ہوئےاور میں بھی الیکٹ ہو کر آیا ، اگر ایک سال کے اندر میں اپنے حلقےکے اندر لوگوں کے جو بنیادی مسائل اس کے اندر واضح تبدیلی نہ لا سکوں تو میں نے استعفیٰ دینا ….

اور گھر چلے جانا ہے ۔کیونکہ ہم تو اس لیےآئے تھے بہتری کر سکیں اور اگر ہم بھی بہتری نہ کر سکیں تو لعنت ہے ایسی سیاست پر اور میرے منسٹر بننے کا پھر فائدہ کیا ہے ۔

Read also …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں