عمرہ زائرین اب تیار پکڑی لیں۔۔۔سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا – PAKISTAN PRESS

عمرہ زائرین اب تیار پکڑی لی—سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا –

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت نے ایک عمرے سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا ، آئندہ اجازت نامے کی معیاد ختم ہوتے ہی نئے عمرے کا اجازت نامہ لیا جا سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا کے باعث عائد پابندیوں میںنرمی کا سلسلہ جاری ہے، سعودی وزارتِحج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ,,

ایک سے دوسرے عمرے کے دوران پندرہ روز کی شرط ختم کر دی ہے، آئندہ اجازت نامے کی معیاد ختم ہوتے ہی نئے عمرے کا اجازت نامہ لیا جا سکے گا۔…سعودی وزارتِ حج اور عمرہ نے نے زائرین کو

 عمرہ اور نماز کے لیے بھی عام اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے—- کہ اب ایک عمرے سے دوسرے عمرے کے درمیان انتظار نہیں کرنا پڑے گا، نئے عمرے کا اجازت نامہ پہلا اجازت نامہ

ختم ہوتے ہی توکلنا یا اعتمرنا ایپ کے ذریعے حاصل کیا جاسکے گا۔یہ سہولت 17اکتوبر 2021اتوار سے کورونا ایس او پیز میں تخفیف کے اقدام کے تناظر میں دی جارہی ہے۔یاد رہے

گذشتہ جمعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد اسماجی فاصلے کے بغیر معمول کے مطابق نماز جمعہ ادا کی گئی…۔ادارہ امور حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ نے

حرمین کے انتظامی امور سے تعلق رکھنے والے تمام شعبوں کے سربراہوں کو خصوصی ہدایت کی گئی تھی کہ وہ نمازیوں اور عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ,,,,

انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں