بریکنگ نیوز!یہ سال بھی گیا۔۔تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ،دوبارہ کب کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

بریکنگ نیوز!یہ سال بھی گیا۔۔تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ,,,،دوبارہ کب کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

بریکنگ نیوز ! یہ سال بھی گیا ۔ ۔تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ، دوبارہ کب کھلیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کالعدم تنظیم کے اسلام آباد لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت کو ملانے والی مرکزی شاہراہیں سیل ہیں …..

۔ جبکہ تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ۔ کالعدم تنظیم کے احتجاجکے سبب راولپنڈی میں فیض آباد انٹرچینج سے مریڑ چوک صدر تک مری روڈ کو دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ چاندنی چوک سے فیض آباد تک مری روڈ سیل ہے اور جگہ جگہ رکاوٹیں ہیں ……

۔ اس کےعلاوہ فیض آباد سے سکستھ روڈ تک پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جب کہ متبادل راستوں پر شدید ٹریفک جام ہے ۔ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند ہے تاہم اسلام آباد میں میٹرو سروس کو کھلا رکھا گیا ہے ۔ انتظامیہ کا بتانا ہےکہ راولپنڈی میں صدر سے فیض آباد میٹرو سروس معطل ہے,

اور میٹرو سروس پنڈی میں تاحکم ثانی بند رہے گی تاہم اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس چلے گی ۔ادوسری جانب رکاوٹوں کے باعث شہریوں ، طلبہ ، نوکری پیشہ افراد ، مزدوروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ مریضوں کی اسپتال منتقلی میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں….

۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں