ڈلیوری نارمل بھی ہو اور درد بھی نہ ہو۔۔۔ منزہ عارف نے ایسا حل بتا دیا جس سے حاملہ عورتوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی – News 92

ڈلیوری نارمل بھی ہو اور درد بھی نہ ہو,,,منزہ عارف نے ایسا حل بتا دیا جس سے حاملہ عورتوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماں بننا جہاں عورت کی زندگی کا خوبصورت موڑ ہوتا ہے وہیں یہ کافی مشکل مرحلہ بھی ہوتا ہے——۔ تاہم اب پاکستان کی سینئیر اداکارہ منزہ عارف نے ایک شو کے دوران حا ملہ خواتین کی رہنمائی کرنے کے لئے اپنے ذاتی تجربے پر مبنی ایک وظیفہ بتایا ہے۔

جو ہر حا ملہ عورت کو ضرور آزمانا چاہئیے۔ منزہ کہتی ہیں کہ “جب میرے گھر تیسرے بچے کی پیدائش متوقع تھی تو میں اپنے پچھلی بار کے تجربے اور درد کی وجہ سے کافی خوف زدہ تھی ۔

کسی نے مجھے ایک بہت عمدہ تسبیح بتائی جس نے ایک معجزے کی طرح میری مدد کی۔ اس تسبیح میں “یا رحمان و، یا رحیم و، یا کریم و“ کا ورد روزانہ سو مرتبہ کرنا ہے۔

اس عمل کے کرنے سے بچے کی ڈلیوری انشاءاللہ نارمل اور درد کے بغیر ہوتی ہے۔ الٹی سے بچنے کے لئے۔۔۔۔۔ عام طور پر حا ملہ خواتین کو الٹیوں کی شکایت بھی ہوتی ہے جس کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا

کہ “اگر آپ کو حمل کے دوران بہت زیادہ متلی کی شکایت ہو تو ایک لیموں کو آدھا کا ٹ لیں اور اسے چینی میں ڈبو کر اتنا چاٹیں کہ شکر ختم ہو جائے۔

اگر لیموں نہ ملے تو سوکھا ہوا آڑو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس ٹوٹکے سے الٹی اور متلی کی کیفیت کم ہو جاتی ہے“۔منزہ کہتی ہیں کہ “جب میرے گھر تیسرے بچے کی پیدائش متوقع تھی تو میں اپنے پچھلی بار کے تجربے اور درد کی وجہ سے کافی خوف زدہ تھی ۔

کسی نے مجھے ایک بہت عمدہ تسبیح بتائی جس نے ایک معجزے کی طرح میری مدد کی۔ اس تسبیح میں “یا رحمان و، یا رحیم و، یا کریم و“ کا ورد روزانہ سو مرتبہ کرنا ہے۔ اس عمل کے کرنے سے بچے کی ڈلیوری انشاءاللہ نارمل اور درد کے بغیر ہوتی ہے۔

READ MORE TIPS BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں