شعیب نے والدہ کیلئے کنگن، مشتاق نے موٹر سائیکل خریدا لیکن انضمام اور سکندر بخت نے پہلی کمائی کا کیا کیا؟ – Nation 92 News

شعیب نے والدہ کیلئے کنگن,، مشتاق نے موٹر سائیکل خریدا,,,,لیکن انضمام اور سکندر بخت نے پہلی کمائی کا کیا کیا؟ –

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جب بھی کوئی شخص پہلی کمائی کرتا ہے,,,,,,, تو وہ اس کو اپنے حساب سے خرچ کرتا ہے—-، کچھ لوگ پہلی کمائی والدین کے ہاتھ میں رکھتے ہیں تو کوئی سارے پیسے اللہ کے راستے میں دیتے ہیں لیکن آج تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی ۔

کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹارز نے اپنی اپنی پہلی کمائی کو کس طرح استعمال کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی کماتے ہیں ,,,,تو سب سے پہلے صدقہ کرتے ہیں،

انہوں نے اپنی پہلی کمائی سے والدہ کیلئے کنگن لیے تھے۔ سابق کپتان انضمام الحق نے بتایا کہ پہلی کمائی کے طور پر انہیں یوتھ ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے پانچ ہزار روپے کا چیک ملا تھا جس کی انہوں نے شاپنگ کی۔

سابق کرکٹر سکندر بخت  کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تو ایک ہزار روپے ملے ، اس سے انہوں نے پرفیوم خریدا تھا۔ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی کمائی سے موٹر سائیکل خریدی تھی۔

دوسری جانب افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز اور سابق کپتان اصغر افغا ن نے کہا کہ پاکستان سے شکست بہت دلبرداشتہ تھی جس کے باعث ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اصغر افغان کا کہنا تھا

کہ میں اپنے جذبات کو بیان نہیں کرسکتا مگر پاکستان سے ہار کر بہت دکھ ہوا اور اسی وجہ سے میں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔اصغر افغان نے گزشتہ روز اپن ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔

READ MORE NEWSES——

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں