عامر خان بھی ارطغرل کے دیوانے نکلے بہت بڑی آفر کر دی

عامر خان بھی ارطغرل کے دیوانے نکلے بہت بڑی آفر کر دی ۔دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ عامر خان بالی ووڈ انڈسٹری کے اہم اداکار ہیں، اور انہیں بالی ووڈ انڈسٹری کا کنگ مانا جاتا ہے۔

دوستوں ارتغل غازی پوری دنیا میں مشہور ہو چکا ہے اسے بے حد پسند کیا جاتا ہے ارطغرل غازی نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے ۔ دوستوں حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں عامر خان سے صحافی نے سوال کیا کہ ،

کیا آپ ارتغل غازی دیکھتے ہیں ہیں اس پر عامر خان نے کہا کہ ارتغل غازی کون نہیں دیکھتا غازی پوری دنیا میں  دیکھا جاتا ہے بہت ہی شوق سے دیکھتا ہوں ارطغرل غازی بہت اچھا ڈرامہ ہے اور بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اس نے کہا کہ

 اس میں مسلمانوں کی تاریخ ہے اس طرح تو آپ حکومت کے خلاف جا رہے ہیں تو اس پر عامر خان کو غصہ آگیا عامر خان نے کہا کہ میں ایک بال ووڈ انڈسٹری کا اداکار ہوں کوئی سیاسی نہیں ۔

ارتغل غازی بہت ہی اچھی سوچ ہے اور میری خواہش ہے کہ رسول کے ساتھ کام کرو ساتھ ہی عامر خان نے ارطغزل کو بہت بڑی آفرکردی کہ کہ میں ارتغل غازی کو اپنے ساتھ کام کرنے کی آفر دیتا ہوں کیونکہ وہ کمال کے ایکٹر ہیں،

اور اور اگر وہ میرے ساتھ کام کریں گے تو ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا پر عامر خان دوستو بس یہ کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں نے ۔عامر خان کی مخالفت شروع کر دی لیکن کافی لوگوں نے سراہا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں