آج کی سب سے بڑی خبر! نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا – PAKISTAN PRESS

آج کی سب سے بڑی خبر…! نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا

سابق گوروفاقی وزیر،ایم این اے چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آئندہ ماہ وطن پہنچیں گے ائیر پورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا وہ سانگلہ ہل میں مہنگائی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کے بعد جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے….

۔ ان کا کہنا تھا کہ نااہل حکومت نے عوام کومہنگائی کی چکی میں ٹھونس کرلوٹ مار کیتمام حدیں پارکر دی ہیں آٹا چینی،پٹرول اور بجلی چوروں نے میرے ملک کا ستیا ناس کر دیا،آٹا،چینی،ادویات میں اربوں روپے کھا گئے عمران خان صرف چور نہیں بہت بڑا ڈاکو ہے….

جس نے میرے ملک کے 3 ائیر پورٹ اور3 موٹر وے لاہور سے اسلام آباد سے پشاور اور پنڈی بھٹیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنککے پاس گروی رکھ دئے ہیں تاکہ مزید قرضہ لیا جاسکے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ ملک کے ساتھ
کیا کرنا چاہتے ہیں انہوں نے میرے ملک کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے….

آئندہ ماہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف وطن واپس پہنچیں گے ان کا پرتپاک استقابل کیا جائے گا اور انشااللہ ملک کے چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے،ایم این اے نے سابق ڈی جی آئی ایس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشدسے پریشر پر نواز شریف کے خلاف فیصلہ لیا گیا۔

READ ALSO……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں