بریکنگ نیوز!خراب کارکردی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

بریکنگ نیوز!خراب کارکردی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ,”وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

بریکنگ نیوز!خراب کارکردی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیاخراب کارکردی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا وزیراعظم زوران زائیف نے بلدیاتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے……..

۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ملک کے نام پریونان سے تنازع کو حل کرکے نیا نام ’’ جمہوریہ شمالی مقدونیہ‘‘ دینے کا تاریخی کام کرنے والے وزیراعظم زوران زانیف نے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی شکست پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

استعفے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی مقدونیہ کے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بلدیاتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اب خود کو وزیراعظم کے عہدے کا اہل نہیں سمجھتا۔واضح رہے کہ وزیراعظم زائیف 2017 سے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم رہے ہیں,,,,,,,

اور وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اگلے برس ہییونان کے وزیراعظم الیکسس سیپراس کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنے ملک کے نئے نام پر اتفاق رائے پیدا کرکے 1991 سے جاری تنازع ختم کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

READ MORE…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں