دنیا کی بد صورت عورت کی کہانی، بیماری کے باوجود اس نے اولاد کی تربیت اور پرورش کیسے کی

‏مریم این بیون “دنیا کی بدصورت ترین عورت” کے لقب سے موسوم ہیں!

 

اپنی شدید بیماری کے باوجود انھوں نے اپنے بچوں کو ہر سہولت مہیا کی،بڑے قرضے جمع کرنے اور اپنی مایوسی اور معاشی ضرورت کے ساتھ وہ ذلت آمیز انعام جیتنے والی

“دنیا کی بدصورت ترین عورت” کے مقابلہ میں داخل ہوٸیں“ اس کے بعد ‏انہیں برٹین کے شہروں کا دورہ کرتے ہوئے سرکس میں لے جایا گیا جہاں دنیا بھر سے لوگ

“دنیا کی اس بدصورت کو عورت” دیکھنے کے لئےپہنچے.اس انعام کے باوجود بھی وہ لوگوں کے مذاق اڑانے کو ترجیح دیتی رہیں…. کہا

تاکہ وہ اپنے بچوں کی پرورش کرسکیں اور انہیں اچھی تعلیم دے سکیں،وہ 1933ءمیں امریکہ چلی ‏گئیں جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔

 

“اگر روح کی خوبصورتی کے معیارات دنیا میں موجود ہیں تو مریم این بیون دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہونگی“

 

( جمشید ریاض )

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں