جیپ برائے فروخت، ایک خریدار نے دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک منظر کہ شرم سے گال لال ہوگئے – The News 100

جیپ برائے فروخت، ,,,ایک خریدار نے دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک منظر کہ شرم سے گال لال ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے لیے شو روم گیا اور وہاں ایک جیپ کو چیک کرنے کے لیے اس کادروازہ کھولا تو اندر ایسا شرمناک منظر دیکھا کہ شرم سے گال لال ہو گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پینساکولا میں پیش آیا ہے۔

جہاں یہ گاہک باب ٹیلر ٹویوٹا ڈیلرشپ پر استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے لیے گیا۔ وہاں اسے ایک 2010جیب رینگلر پسند آ گئی جسے چیک کرنے کے لیے اس نے دروازہ کھولا تو اندر ایک خاتون بر ہنہ حالتمیں موجود تھی اور خود لذ تی کے شرم ناک فعل میں مصروف تھی۔.

رپورٹ کے مطابق یہ منظر دیکھ کر ڈیلرشپ کی انتظامیہ نے پولیس کو کال کر دی جنہوں نے آ کر اس خاتون کو گرفتار کر لیا۔ یہ 37سالہ خاتون الیکسس کنگ تھی جو بے گھر ہونے کی وجہ سے اس گاڑی میں گھس بیٹھی تھی۔ اس خاتون نے گاڑی میں کافی نقصان بھی کیا تھا۔ اس نے ریڈیو اور دیگر چیزیں

توڑ ڈالی تھیں اور گاڑی کی سیٹیں بھی خراب کر دی تھیں۔ ڈیلرشپ کے منیجر کے مطابق خاتون نے 1300ڈالر کے لگ بھگ نقصان پہنچایا تھا۔ پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور فی الوقت اسے ایسکامبیا کاﺅنٹی جیل میں رکھا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ہوٹلوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ,,

ان میں قیام کرنے والے بعض لوگ وہاں سے تولیہ، شیمپو اور دیگر کئی طرح کی چیزیں چوری کرکے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اب ایک ایئرہوسٹس نے ہوائی جہاز سے بھی ایک ایسی چیز چوری ہونے کا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی.

۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیلی نامی اس ایئرہوسٹس نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بتایا ہے کہ ہوائی جہازوں سے بھی مسافر ایک چیز اکثر چوری کرکے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور یہ چیز ’سیفٹی کارڈز‘ ہیں۔

READ MORE..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں