18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا – The News 100

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی…؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا –

ایک ہزار روپئے سے لیکر پانچ ہزار روپئے فی مہینے پینشن دیتی ہے۔ 18 سے 40 سال کی عمر کا کوئی بھی شخص اٹل پینشن یوجنا اکاؤنٹ (APY Account) کھلوا سکتے ہیں۔

اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے—— کہ جتن جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔ مالی سال 2020-21 کے

دوران 260 اے پی وائی سروس پرووائیڈرس کے ذریعے 17لاکھ سے زیادہ APY اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔ اس طرح 20 اگست 2020اٹل پینشن یوجنا کے سبسکرائیبر کی تعداد 2.4 کروڑ کے پار کر گئی تھی۔

جانکاری کے مطابق سالانہ بنیاد پر اس سال اکتوبر کے آخر میں 34.51 فیصد بڑھ کر 34.51 کروڑ پہنچ گئی جو ایک سال پہلے اکتوبر 2019 میں 1.82 کروڑ تھی۔ اٹل پینشن یوجنا کے فائدے: …

Atal Pension Yojana کے تحت صرف جیتے جی ہی نہیں بلکہ موت کے بعد بھی کنبے کو مدد ملتی رہتی ہے۔ اگر سرمایہ کاری کی رقم کی بات کریں

تو آپ صرف 42 روپئے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ حالانکہ اس کیلئے شیئر ہولڈر (Shareholder) کی عمر 18 سال ہونی ضروری ہے۔ اس عمر میں اگر آپ فی ماہ 42 روپئے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں

تو 60 سال کی عمر میں ایک ہزار روہئے فی ماہ ملے گا۔ وہیں 210 روپئے کے کنٹریبیوشن پرپ کو فی ماہ پانچ ہزار روپئے ملیں گے۔ اس کیلئے عمر کا اٹھارہ سال ہونا ضروری ہے۔ موت کے بعد بھی ملتا ہے اسکیم کا فائدہ:

اگر 60 سال سے پہلے ہی یوجنا سے جڑے کسی شخص کی موت ہو جاتی ہے تو پھر اس کی بیوی اس یوجنا میں پیسے جمع کرنا جاری رکھ سکتی ہے اور 60 سال کے بعد ہر ماہ پینشن پا سکتی ہے۔ دوسرا متبادلیہ ہے

کہ اس شخص کی بیوی اپنے شوہر کی موت کے بعد ایک مشت رقم کا دعوی کر سکتی ہے۔ اگر طیوی کی بھی موت ہو جاتی ہے تو ایک مشت رقم ان کے نامنی کو دے دی جاتی ہے۔

پنشن ریگولیٹری پینشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PFRDA)کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال میں اب تک سب سے زیادہ اے پی وائی اکاؤنٹ کو سرکاری شعبے کے زمرے کے تحت کھولا ہے

جبکہ نجی شعبے میں ایکسس بینک ، آر آر بی میں آریاورٹ بینک (Aryavart Bank) اور ادائیگی بینکوں میں ایئر ٹیل پیمنٹ بینک نے سب سے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہیں۔

FHFDHGF768655768

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں