بھارت کی افغانستان سے جیت،پاکستان کا مقابلہ سیمی فائنل میں کس ٹیم سے ہو گا؟شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی – Nation 92 News

بھارت کی افغانستان سے جیت،پاکستان کا مقابلہ سیمی فائنل میں کس ٹیم سے ہو گا؟شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی – Nation 92 News

ام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پاکستان کو ورلڈکپ کی سب سے خطرناک ٹیم قرار دے دیا اب تک پاکستانی ٹیم نے لاجواب کارکردگی سے برتری ثابت کی ہے,,,

،ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ لائن زبردست پرفارم کررہی ہے،جب کہ انھوں نے اس یقین کا بھی اظہار کیا ۔کہ فائنل گرین شرٹس اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو سکتا ہے۔نجی ویب سائٹ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عمران طاہر نے کہا کہ ,,

اب تک پاکستانی ٹیم نے لاجواب کارکردگی سے برتری ثابت کی ہے،ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ لائن زبردست پرفارم کررہی ہے،فاسٹ بولرز کے ساتھ اسپنرز بھی عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف علی جیسا اچھا میچ فنشر بھی ٹیم کا حصہ ہے،

انھوں نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ہر میچ کے ساتھ ان کی پرفارمنس میں بہتری ایک مثبت علامت ہے۔پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی کے سوال پر لیگ اسپنر نے کہا ,,,

اس سے زیادہ فرق نہیں پڑا،کھلاڑی میدان میں پرفارم کرتے ہوئے لطف اٹھا رہے ہیں، کھل کر کھیلنے سے کارکردگی نمایاں ہوئی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دسمبر تک

 صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہیجبکہ این اے 53 میں 200 بیڈ کا ہسپتال بن رہا ہے۔ …..

ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں نوکریوں میں 50 فیصد کوٹہ نوجوانوں کیلئے مختص کیا گیا ہے جب کہ شہر میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جدو جہد جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پنجاب حکومت کے تعاون سے2ملین گیلن پانی راول ڈیم سے لیا ۔

Read more articles below.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں