پیر سے احساس کفالت پروگرام پورٹل کا آغاز کر دیا جائے گا، کتنے ہزار سے کم آمدنی والے پروگرام کا حصہ ہونگے ؟ اعلان کر دیا گیا – News 92

پیر سے احساس کفالت پروگرام پورٹل کا آغاز کر دیا جائے گا، کتنے ہزار سے کم آمدنی والے پروگرام کا حصہ ہونگے ؟ اعلان کر دیا گیا

ام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے احساس کفالت پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پیر سے احساس کفالت پروگرام پورٹل کا آغاز کر دیا جائے گا،احساس کفالت پروگرام پسے ہوئے طبقے کے لیے ہے،

احساس ریلیف پروگرام 2 کروڑ لوگوں کے لئے ہے، پیر سے پورٹل کا آغاز کر دیا جائےگا۔اکتیس ہزار سے کم آمدن والے افراد پروگرام کا حصہ ہوں گے، 60 فیصد لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں گے،,,,

پروگرام کی تفصیل شائع ہونے کے بعد کریانہ اسٹورز پروگرام میں آئیں گے، کریانہ اسٹور مالکان کو بینک کے ذریعے رقم کی ادائیگی ہوگی۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس کفالت پروگرام پسے طبقے کے لیے ہے,,,,

، احساس ریلیف پروگرام 2 کروڑ لوگوں کیلئے ہے، پیر سے پورٹل کا آغاز کر دیا جائےگا، جس کا موبائل نمبر اس کے شناختی کارڈ نمبر پر درج ہوگا، اسی موبائل نمبر پر اندارج ہوگا، جو لوگ پروگرام میں آنا چاہتے ہیں,,,,

وہ موبائل نمبر کو اپنے شناختی کارڈ پر کرلیں، پروگرام کی پوری تفصیل جب شائع ہو جائے گی تو کریانہ اسٹورز پر پروگرام میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نظام تصدیق شدہ کوڈ سے ہوگا تاکہ کرپشن سے پاک ہو، تین سے4

ہفتے میں یہ نظام مکمل کر لیا جائے گا، کریانہ اسٹورز والوں کا بینک اکاونٹ ہونا ضروری ہوگا، کریانہ اسٹور مالکان کو بینک کے ذریعے رقم کی ادائیگی ہوگی۔ معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا کہ 31 ہزار سے کم آمدن والے افراد اس پروگرام کا حصہ ہوں گے،,,,,,

جس کے تحت 60 فیصد لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں گے۔ اس کے ذریعے حکومت ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جائے گی، کچھ شرائط کے ساتھ یہ پروگرام شروع کیا جائے گا۔

Read more..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں