کرکٹر فخر زمان کو لیفٹیننٹ بنا دیا گیا، وجہ جانئے۔ – Aitmaad TV

کرکٹر زمان کو لیفٹیننٹ بنا دیا گیا,,,، وجہ جانئے۔ –

کرکٹر فخر زمان کو لیفٹیننٹ بنا دیا گیا، وجہ جانئے۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف آف نیول سٹاف محمد امجد خان نیازی نے پیر کو کرکٹر فخر زمان کو اعزازی طور پر لیفٹیننٹ بنا دیا….

۔تفصیلات کے مطابق، فخر زمان سابقہ پاکستان نیوی میں ملازم ہے، جس نے اپنے ہنر کی وجہ سے مختلف پلیٹ فارمز پر پاکستان نیوی کی طرف سے کرکٹ کھیلی اور کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

آسٹریلیا میں 2012 میں ہونے والے بین الاقوامی ڈیفنس کرکٹ چیلنج کپ میں، فخر زمان پاکستان نیوی کی طرف سے کھیل رہا تھا اور اسے ٹورنمنٹ کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔….

اس بہترین کارکردگی پر، چئیرمین جوئنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی نے فخر زمان کو سند تحسین سے نوازا

Read more..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں