دنیا کے سب سے مہنگے پھل کی فی کلو قیمت کیا ہے – The Pakistan Time

دنیا کے سب سے مہنگے پھل کی فی کلو قیمت کیا ہے —

دنیا کے سب سے مہنگے پھل کی فی کلو قیمت کیا مختلف اقسام کے خربوزوں کو ملا کر تیار کی گئی,,,, خربوزے کی اس قسم کو جاپان کے شمالی علاقے میں موجود ایک قصبے یوباری میں اگایا جاتا ہے،

اسی وجہ سے یہ یوباری ملن یا یوباری کنگ ملن کے نام سے جانا جاتا ہے اورپورے جاپان میں اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ ایک کلو یوباری خربوزے کی قیمت 38 لاکھ روپے تک ہوتی ہے اور موسم گرما میں جب اس کی فصل تیار ہوتی ہے

تو یہ مہنگا ہونے کے باجود ہاتھوں ہاتھ بک جاتا ہے اور اکثر اس کی نیلامی بھی کی جاتی ہے۔ یوباری خربوزے کو بہت زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے اسے ایک محفوظ گرین ہاؤس میں اگایا جاتا ہے۔

یوں تو ذائقے میں بھی یہ پھل لذیذ ہوتا ہے—- لیکن اس کے مہنگا ہونے کی وجہ اس کا ذائقہ نہیں بلکہ جاپانیوں میں تحفہ دینے کی قدیمی روایت ہے اور
خاص کر یوباری خربوزہ تحفے میں دینا بڑے فخر کی بات سمجھی جاتی ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں