کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے – The Pakistan Time

کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے —–

کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے— بیشک موت کا ذائقہ ہر ذی روح کو چکھنا ہے ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین اچانک انتقال کر گئے ، پاکستانی غم سے نڈھال ،،،مرکزی جمعیت اہل حدیث کے

رہنما اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔

جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر، سینئر نائب

امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری کے انتقال پر پاکستان اور ہندوستان کے معروف علما کرام کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

FGDF78768768678676

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں