بریکنگ نیوز!! سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع – Qahani.com

بریکنگ نیوز…. !! سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع –

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ،…… سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع  پیپلزپارٹی کے دیرینہ رہنما

ممتاز علی بھٹو 94 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ۔اطلاعات کے مطابق ہید ذوالفقارعلی

بھٹو کے دیرینہ ساتھی اور کزن ممتاز علی بھٹو کوعلالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا……. اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے

تاہم اتوار کے روز ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے ، ان کی عمر 94برس تھی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے تدفین لاڑکانہ میں ہی کی جائے گی

Read more News articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں