موسم براہ راست متاثر۔۔۔محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی – Qahani.com

موسم براہ راست متاثر,,,,,محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی –

ضائی آلودگی لاہوریوں کے وبال جان بن گئی، فضا میں زہریلی گیسز سے ایئر کوالٹی انڈکس اور موسم براہ راست متاثر ہوگیا…

۔ لاہور میں بدلتا موسم آلودگی کے سائے مزید گہرے کرنے لگا ہے۔ آج بھی شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 350 ریکارڈ کیا گیا جبکہنمی کے ساتھ مل کر آلودگی کے زرات ہوا میں تحلیل ہورہے ہیں۔….

آج بھی ٹاؤن شپ، واہگہ بارڈ، بند روڈ، سندر اسٹیٹ، ٹھوکر سمیت دیگر علاقوں میں فضائی آلودگی کا تناسب 300 سے تجاوز کر گیا۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق,,

فضائی آلودگی میں کمی کے لیے بارشوں  کی ضرورت ہے جبکہ نومبر نسبتا خشک گزرے گا۔ دسمبر میں دھند پڑنے کے امکانات ہیں،,,

جس وجہ سے سموگ کے سائے بھی گہرے ہونگے…..۔ آج دن کے اوقات میں پارہ 28ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم 18 رہا ہے۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں