قومی سلامتی کا اہم اجلاس! آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما شریک مگر۔۔۔ عمران خان شریک کیوں نہ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی – News 92

قومی سلامتی کا اہم اجلاس…! آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما شریک مگر۔۔۔ عمران خان شریک کیوں نہ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی –

ام آباد(نیوز ڈیسک)گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام نے ملک کی سیاسی,

اور پارلیمانی قیادت کو بریفنگ دی، قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان شریک نہیں ہوئے۔

اسی حوالے سے جب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پچھلے اجلاس میں بھی نہیں آئے تھے۔وزیراعظم نے دونوں اجلاسوں میں شرکت نہیں کی

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مہنگائی سے متعلق تین اجلاس ہوئے ،اس کے بعد انویسٹر کانفرنس بھی ہے۔اگر تمام لوگ ایک ہی کام میں لگ جائیں تو پھر حکومت کیسے چلے گی۔فواد چوہدری سے سوال کیا گیا کہ,,,,

ذرائع کے مطابق یہ خبر بھی سامنے آئی کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معیشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  دوسری جانب سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ,,,,

اب پوزیشن لیڈرز کے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ہیں۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 2018 میں ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر تھی ,,,

،پیپلز پارٹی کے دور میں پچیس بلین ڈالر تھی اور نواز شریف کے دور میں یہ 5 بلین ڈالر کم ہو گئی۔نواز شریف، اسحاق ڈار اور شہباز شریف کس معاشی ترقی کے دعوے کرتے ہیں…

۔اس سال صرف ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ 26 بلین ڈالر رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم میں دم خم نہیں ہے۔ اپوزیشن لیڈروں کے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ہیں…

۔پی ڈی ایم والے جن کو د ھمکا رہے تھے اب ان کی محنت کر رہے ہیں۔محمود اچکزئی کے تو ایرانی انٹیلی جنس سے بھی تعلقات ہے۔

Read more articles below…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں