ایک اور اڈہ پکڑ ا گیا مالکن صفیہ بی بی اور ساتھی صائمہ بی بی کون نکلیں؟ – The News Pak

ایک اور اڈہ پکڑ ا گیا,,, مالکن صفیہ بی بی اور ساتھی صائمہ بی بی کون نکلیں؟ –

ایک اور اڈہ پکڑ ا گیا… مالکن صفیہ بی بی اور ساتھی صائمہ بی بی کون نکلیں؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قحبہ خانے سے تین

افراد کو گرفتار کرلیا۔سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ شیرا کوٹ اعظم انور گہلن کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ کے علاقے

میں ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں نائکہ صفیہ بی بی ، عمران اور صائمہ بی بی شامل ہیں۔بتا یا جارہا ہے دونوں خواتین

فحاشی کا اڈہ بااثر شخصیات کے زیرِ اثر چلا رہی تھیں۔ تاہم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

سپریٹنڈنٹ پولیس (ایس پی ) اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے….. کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

Read more News articles below

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں