پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑنے لگا۔۔ بڑی عدالت سے بڑی خبر گئی – The News Pak

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑنے لگا۔۔ بڑی عدالت سے بڑی خبر گئی – The News Pak

Home / اہم خبریں / پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑنے لگا۔۔ بڑی عدالت سے بڑی خبر گئی

admin

3 days ago
اہم خبریں

276 Views

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت

دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی

قیمتوں میں کابینہ کی منظوری کے بغیر کیا گیا۔خیال رہے وفاقی حکومت نے رات گئے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے فی لٹر اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 114 روپے 7 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 27 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 116 روپے 53 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

Check Also



پاکستان کی بڑی عدالت میں ح، ملہ۔۔ہلاکتیں متعدد زخمی۔۔ تشویشناک اطلاعات

پاکستان کی بڑی عدالت میں ح، ملہ۔۔ہلاکتیں متعدد زخمی۔۔ تشویشناک اطلاعات ایڈیشنل سیشن کورٹ میں …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں