مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟ – The News Pak

مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟ – The News Pak

Home / اہم خبریں / مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟

admin

2 days ago
اہم خبریں

124 Views

مذاق اڑانے والے بدبخت نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا،مجرم کو ن نکلا اور کہاں سے تعلق ہے ؟

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جس پر مسلمان صارفین کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان بدبخت نے نماز کی برحرمتی کی تھی تاہم

پولیس نے ملزم آصف کو مظفر گڑھ میں گرفتار کر لیا ہے ۔ نماز کا مذاق اڑانے والے نوجوان کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سخت نوٹس لیا جس کے بعد

مظفر گڑھ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئےملزم آصف کو


شاہ جمال، مظفر گڑھ سے گرفتار کرلیا۔ ملزم درزی کا کام کرتا تھا جبکہ اسے کچا کینجر ہیڈ 76 سے گرفتار کیا گیا۔

Check Also



پاکستان کی بڑی عدالت میں ح، ملہ۔۔ہلاکتیں متعدد زخمی۔۔ تشویشناک اطلاعات

پاکستان کی بڑی عدالت میں ح، ملہ۔۔ہلاکتیں متعدد زخمی۔۔ تشویشناک اطلاعات ایڈیشنل سیشن کورٹ میں …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں