لمبے عرصے بعد عائشہ گلا لئی کی انٹری! بڑا اعلان کر دیا – News 92

لمبے عرصے بعد عائشہ گلا لئی کی انٹری…. ! بڑا اعلان کر دیا –

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے,,,, کہ آج سے کچھ عرصہ قبل پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی جماعت کے خلاف بغاوت کر دی تھی

اور اپنی جماعت کے کئی راز افشاں بھی کئے تھے اس کے بعد وہ کافی عرصہ تک خاموش رہیں تاہم اب اُنہوں نے سیاست میں نئی انٹری ماری ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (گلالئی)کی بانی عائشہ گلالئی نے پارٹی کا نام تبدیل کر کے جماعت صُفہ کر دیا۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

عائشہ گلالئی نے کہا کہ پارٹی کا نام تبدیل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لوگ تحریک انصاف کا لفظ سن کر بُرا بھلا کہتے ہیں۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عمران خان کی قیادت میں ملک کو تبا ہ کردیا ہے

جو جو وعدے کئے تھے پی ٹی آئی نے جو وعدے کئے تھے اس کو عملی جامہ نہیں پہنایا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے سیاست اور جمہوریت کو گا لی بنا کے رکھ دیا ہے

جبکہ موجودہ حکمران ٹولے نے غریب عوام کی چمڑی جلا کے رکھ دی ہے جماعت صُفہ کی بانی عائشہ گلالئی نے مزید کہا کہ یہ لوگ کبھی بھی مالی اور انتظامی اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کرینگے،

پی ٹی آئی اس مرتبہ بلدیاتی انتخابات کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی نظام رائج ہونا انتہائی ضروری ہے۔ واضح رہے کہ آج سے کچھ عرصہ قبل پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی

نے اپنی جماعت کے خلاف بغاوت کر دی تھی……… اور اپنی جماعت کے کئی راز افشاں بھی کئے تھے اس کے بعد وہ کافی عرصہ تک خاموش رہیں تاہم اب اُنہوں نے سیاست میں نئی انٹری ماری ہے۔

Click more

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں