وہ فلم جس کی شوٹنگ کے دوران رانی مکھر جی کو عامر خان سے حقیقت میں محبت ہو گئی تھی، اداکارہ نے اعتراف کر لیا – News 92

وہ فلم جس کی شوٹنگ کے دوران رانی مکھر جی کو عامر خان سے حقیقت میں محبت ہو گئی تھی…. ، اداکارہ نے اعتراف کر لیا –

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس وقت بالی ووڈ یعنی بھارتی فلم انڈسٹری میں تین خان اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں……. جن میں دبنگ خاں ” سلمان خاں ، شاہ رخ خاں اور عامر خان شامل ہیں

تینوں خانز ساری دنیا میں بہت شہرت کے حامل ہیں۔ جن کے کئی ایک سکینڈلز بھی سامنے آ چکے ہیں ۔جب کہ بھارت کی مقبول اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان

سے محبت کا اعتراف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی اداکار سیف علی خان کے ہمراہ رنویر سنگھ کے پروگرام ’دی بگ پکچر‘ میں اپنی آنے والی فلم ‘بنٹی اور ببلی 2’ کی تشہیر کیلئے شریک ہوئیں۔

دوران شو اداکارہ نے اعتراف کیا کہ 1998 کی مشہور فلم ’غلام‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ عامر خان سے محبت کر بیٹھی تھیں۔رانی نے بتایا کہ مجھے عامر پر شدید کرش تھا،

اسی وجہ سے فلم کی عکسبندی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، عامر کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار رہتی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے فلم غلام کی شوٹنگ کے دوران عامر خان سے بہت کچھ سیکھا اور فلم کچھ کچھ ہوتا ہے

میں شاہ رخ خان سے بھی کافی کچھ سیکھا، فخر ہے کہ دونوں اداکاروں کے ساتھ اتنا کام کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی اداکار سیف علی خان کے ہمراہ رنویر سنگھ کے پروگرام ’دی بگ پکچر‘ میں اپنی آنے والی فلم ‘بنٹی اور ببلی 2’ کی تشہیر کیلئے شریک ہوئیں۔

دوران شو اداکارہ نے اعتراف کیا کہ 1998 کی مشہور فلم ’غلام‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ عامر خان سے محبت کر بیٹھی تھیں۔

Check Also below…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں